(یو این آئی) راجستھان کے اجمیر شہر میں گزشتہ رات ایک باپ نے پانچ سالہ معصوم بیٹےکا چاقو سے گلا کاٹ دیا اور خود کو بھی چاقوؤں کے وار سے لہولہان کرکے اسپتال پہنچ
گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق دونوں کی تلاش کرتے ہوئے رشتہ دار اسپتال پہنچے۔
کلاک ٹاور تھانہ معاملے کی جانچ کر رہا ہے۔